《✿ Khuda Ka Shukr Kaise Karun ✿ ( خدا کا شکر کیسے کروں)》🤲خدا کا شکر کیسے کروں ۱🤲

Advertisement

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

⁦✿ ⁦✿

In the name of Allah, the Entirely Merciful, the Especially Merciful.

→_→→_→→_→→_→→_→→_→→_→→_→

Episode - 1

←_←←_←←_←←_←←_←←_←←_←←_←←

This is a view of the city of Istanbul in Turkey, where a car stops in front of a two-story house, and a teenage boy gets out of the car, holding a bunch of flowers and a medal in one hand, and books in the other. The boy looks to be around 12 or 13 years old, wearing a Muslim dress kurta and pyjamas.

امی۔۔۔ امی۔۔۔

میں آ گیا ۔۔۔۔

اور دیکھیں کیا لے کر آ یا ہوں اپنے ساتھ۔۔۔۔

A teenage boy is calling through a gate to his mother...

ارے آ گیا میرا بیٹا۔۔۔ اتنی دیر کیوں لگا دی۔۔۔

His mother welcomed him and asked him...

السلام علیکم ۔۔۔امی میں نے بتایا تھا نا آپ کو۔۔۔ آج میرے مدرسے میں ایک اجلاس تھا۔۔۔

The boy replied...

وعلیکم السلام بیٹا۔۔۔ ہاں یاد آیا۔۔۔تو پھر کیا ہوا۔۔۔

His mother questioned him...

ہونا کیا تھا امی۔۔۔میں نے اول مقام حاصل کرلیا ۔۔۔ میری تلاوت نے سب کے دلوں کو چھو لیا۔۔۔ اور مجھے یہ انعام بھی ملا ہے۔۔۔

The boy answered by showing his prize, which he had won...

ماشاء اللہ۔۔۔میرے بچے۔۔۔خوب ترقی کرو۔۔۔ دونوں جہاں میں کامیابی حاصل کرو۔۔۔

His mother congratulates him from the heart...

شکریہ امی۔۔۔ بابا کہاں ہے نظر نہیں آ رہے۔۔۔

Then the boy asked about his father....

بازار گئے ہیں۔۔۔تمہارے پسند کی میٹھائیاں لا نے۔۔۔ آتے ہی ہونگے۔۔۔تب تک تم منہ ہاتھ دھو لو۔۔۔ کھانا لگاتی ہوں۔۔

His mother answered and went to the kitchen...

جی امی ابو آئیں گے۔۔تب میں کھاؤں گا۔۔۔پھر ابو کو بتانا بھی تو ہے۔۔۔ ان کے بیٹے نے کیا کمال کیا ہے آج۔۔۔

The boy said...

ٹھیک ہے۔۔۔میرے بیٹے۔۔۔

وہ دیکھو تمہارے بابا بھی آگئے۔۔۔

His mother said...

بابا۔۔۔آگیے آپ۔۔۔ السلام علیکم۔۔۔دیکھیں میں نے کیا جیتا ہے۔۔۔

By seeing his father, the boy runs to his father...

وعلیکم السلام۔۔۔میرے شیر۔۔۔بہت خوب میرے آنکھوں کا نور۔۔۔

His father opened his arms and hugged him tightly...

شکریہ بابا۔۔۔آپ کو پتہ ہے بابا۔۔۔جب میں نے تلاوت شروع کی سب لوگ بالکل خاموش ہو گئے۔۔۔اور پھر سب نے بہت تعریف کی۔۔۔ میں آپ کو سناتا ہوں۔۔۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم

ٱلرَّحْمَـٰنُ ١ عَلَّمَ ٱلْقُرْءَانَ ٢ خَلَقَ ٱلْإِنسَـٰنَ ٣ عَلَّمَهُ ٱلْبَيَانَ ٤ ٱلشَّمْسُ وَٱلْقَمَرُ بِحُسْبَانٍۢ ٥

Advertisement

The Most Compassionate 1 taught the Quran, 2 created humanity, 3 ˹and˺ taught them speech. 4 The sun and the moon ˹travel˺ with precision. 5 ----------------------------◉‿◉

The boy read Surah Rahman, and both his parents smiled...

ماشاءاللہ میرے بچے۔۔۔دل میں سکون اتر جاتا ہے تمھاری تلاوت سن کر۔۔۔ خدا کا جتنا شکر کروں کم ہے۔۔۔ جس نے تمہارے جیسا پیارا بیٹا دیا۔۔۔۔

His father said....

بابا۔۔۔دیکھیے گا۔۔۔ ایک دن میں بہت بڑا عالم بنوں گا۔۔۔

Then the boy wished...

انشاء اللہ۔۔۔میرے بیٹے۔۔۔اچھا یہ بتاؤ کیا تمہیں سورہ رحمن کی تفسیر معلوم ہے۔۔۔ میں بتاتا ہوں ۔۔۔ سنو

"اس سورت میں اللہ نے اپنی بہت سی نعمتیں گنوائی ہیں۔ چونکہ تعلیم قرآن ان میں قدر ومنزلت اور اہمیت و افادیت کے لحاظ سے سب سے نمایاں ہے، اس لیے پہلے اسی نعمت کا ذکر کیا۔۔۔۔۔یعنی اس قرآن کی تعلیم کسی انسان کی طبعزاد نہیں ہے بلکہ اس کا معلم خود خدائے رحمان ہے۔فرمایا یہ گیا کہ اس قرآن کی تعلیم رحمٰن نے دی ہے، تو اس سے خود بخود یہ مضمون نکل آیا کہ بندوں کی ہدایت کے لیے قرآن مجید کا نازل کیا جانا سراسر اللہ کی رحمت ہے۔ وہ چونکہ اپنی مخلوق پر بےانتہا مہربان ہے، اس لیے اس نے یہ گورا نہ کیا کہ تمہیں تاریکی میں بھٹکتا چھوڑ دے، اور اس کی رحمت اس بات کی مقتضی ہوئی کہ یہ قرآن بھیج کر تمہیں وہ علم عطا فرمائے جس پر دنیا میں تمہاری راست روی اور آخرت میں تمہاری فلاح کا انحصار ہے۔"

His father explained the tafsir of Surah Ar-Rahman, and the boy listened carefully to his father's words...

چلیے آپ لوگ آجائیں کھانا ٹھنڈا ہو رہا ہے۔۔۔۔

At that time, her mother came and said to him and to his father...

جی امی ۔۔۔

The boy said...

。◕‿◕。。◕‿◕。。◕‿◕。。◕‿◕。。◕‿◕。。◕‿◕。。◕‿◕。。◕‿◕。。◕‿◕。

While they are eating, let's think about our main character. So our main character is a handsome 13-year-old teenage boy with crystal brown eyes, brown hair, a cute face, and sparkling teeth like a handsome teenager boy. But it is to be seen whether this character becomes the main character of the novel or not, and whether he remains the main character till the end of the novel or not.

His name is Idris-al-Hashmi, and he is the son of Hasim-al-Hashmi and Hasina Begum. He is now 13 and a student in class 8. He is also studying at a madrasa , where he is learning to read the Qur'an.

Advertisement

(◔‿◔)(◔‿◔)(◔‿◔)(◔‿◔)(◔‿◔)(◔‿◔)(◔‿◔)(◔‿◔)(◔‿◔)(◔‿◔)

It is a modern, two-story building that looks quite elegant and sophisticated. "Hasim's Aashiyaana" is written on the door in big letters. And on the left hand side is the garden.

Upon entering the house, a lawn is visible, and the stairs leading up to it are four rooms. There is a dining table below where three souls are seen eating: our beloved Idris and his parents.

بابا۔۔۔کیا ہم آج شام دادا جان کے یہاں چلے۔۔۔اور چھوٹے چاچو بھی تو واپس آنے والے ہیں۔۔۔ ان سے بھی ملاقات ہو جائے گی۔۔۔

Idris made a request to his father...

عمدہ خیال ہے۔۔چلے جاؤ۔۔۔ پر مجھے ایک میٹنگ کے لیے جانا ہے۔۔ اس لیے میں تم لوگوں کے ساتھ نہیں جا پاؤ نگا گا... ایسا کرنا ڈرائیور انکل کے ساتھ تم اور تمہاری امی چلے جانا۔۔۔۔۔رات میں میٹنگ کے بعد تم لوگوں کو جوائن کرونگا۔۔

His dad replied to him and Hasina ( Hasim's wife)....

اوکے بابا۔۔۔

جی ٹھیک ہے۔۔۔ ہم لوگ چلے جائیں گے۔۔۔

Both Idris and his mother replied....

امی اور بابا۔۔گڑیا کے لئے کچھ تحائف لینا چاہتا ہوں ۔۔۔ میں نے اس سے وعدہ بھی کیا تھا میں آج ضرور آؤنگا (bat) بلے اور گیند لے کر۔۔۔وہ بہت خوش ہوگی۔۔۔

Idris told his father and mother with great excitement...

بیٹا جی۔۔۔ گڑیا کے لئے لیے تمہیں ایک خوبصورت سی گڑیا لینا چاہیے۔۔ نہ کہ بلے اور گیند۔۔۔یہ تو لڑکوں کے کھلونے ہوتے ہیں۔۔۔

His mother responded to him with a shock....

میں نے بھی یہی کہا تھا کہ تمہیں گڑیا سے کھیلنا چاہیے۔۔ نہ کہ bat اور ball سے۔۔۔پر وہ تو غصہ ہی ہوگی کہنے لگی میں کیوں گڑیا سے کھیلوں گی۔۔۔میں تو خود ہی ایک ننھی سی، چھوٹی سی، منی سی، پیاری سی، گڑیا ہوں۔۔۔

He replied with an imagination of her....

ہاہاہا۔۔۔ تو بیٹا تمہیں سمجھانا چاہیے تھا ۔۔۔کہ وہ ایک لڑکی ہے اور لڑکیاں تو گڑیا سے کھیلتی ہے۔۔۔

His mother laughed, and his father smiled upon hearing this, and said....

بابا۔۔کہنے کو۔۔۔ وہ مجھ سے چھ سال چھوٹی ہے۔۔۔پر وہ میری کہاں سنتی ہے۔۔۔

Idris responded helplessly...

ٹھیک ہے۔۔۔لے لینا تحفہ۔۔۔میں اب میٹنگ کے لئے جا رہا ہوں رات ملاقات ہوگی۔۔۔اباجان کے ہاں۔۔۔۔

Hasim Sahab said okay, and turned to his wife and told her to buy everything that Idris wanted, and then he went.....

After that his mother went to wash the pot and plates...

امی ہم شام میں پہلے بازار سے بلے اور گیند لینگے اور پھر بہت ساری چاکلیٹ بھی۔۔۔lokum or Turkish Delight" گڑیا کا فیورٹ۔۔۔۔

Idris said to his mother with some excitement. He was very happy, and his happiness was clearly shown by his face and expression....

ٹھیک ہے۔۔۔ابھی تو صرف 2:30 ہو رہا ہے اور ہمیں شام کے پانچ بجے جانا ہے تب تک تھوڑا پڑھائی کر لو اور آرام بھی کر لو۔۔۔ مدرسہ سے آ کر بولتے ہی جا رہے ہو

Hasina Begum responded with a smile...

ٹھیک ہے۔۔۔ امی میں پڑھنے جا رہا ہوں۔۔۔

Idris replied...and went to his room...

His room is the second one of the four rooms that were on the first floor. His room is entirely decorated in Nevi blue and aqua. There is a medium-sized bed on the right-hand side. And there is a window through which he can clearly see the garden side of his house. The wall colour is blue, and certain things are aqua-colored. He also has a study table on the left-hand side, where he usually studies every day. In short, his room is well decorated.

Now, let's see what our Idris is doing. Oh.. After completing his home work, he fell asleep. His mother came and woke him up for prayer at 4:00.

امی مجھے اور سونا ہے۔۔۔

Idris replied with closed eyes in his sleep....

کیا تمہیں نماز نہیں پڑھنا۔۔۔چلو۔۔۔ اٹھو اور نماز پڑھو۔۔۔پھر ہم نے ابا جان کے ہاں جانا بھی ہے۔۔۔

His mother ordered him.....

ٹھیک ہے امی۔۔۔ میں جارہا ہوں نماز پڑھنے۔۔۔ اور تیار ہو کر آتا ہوں 30 منٹ میں۔۔۔

Idris woke up and responded...

some time later, at 5:00 pm...

امی۔۔۔اور کتنی دیر لگے گی پانچ بج گئے ہیں۔۔۔۔ ہمیں دیر ہو جائے گی لگتا ہے۔۔۔۔

Idris said in a worried voice....

اچھا چلو ہوگیا۔۔۔ تم چلو گاڑی میں بیٹھو۔۔۔۔ میں آ رہی ہوں۔۔۔نقاب لگا کر۔۔۔۔

His mother replied...

Then, Idris sat in the car. His mother also sat in the car. The driver starts the car, and then the vehicle continues its journey.

。◕‿◕。。◕‿◕。。◕‿◕。

Date: 10/08/2022

    people are reading<✿ Khuda Ka Shukr Kaise Karun ✿ ( خدا کا شکر کیسے کروں)>
      Close message
      Advertisement
      You may like
      You can access <East Tale> through any of the following apps you have installed
      5800Coins for Signup,580 Coins daily.
      Update the hottest novels in time! Subscribe to push to read! Accurate recommendation from massive library!
      2 Then Click【Add To Home Screen】
      1Click